افغانستان : بم حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

بم کو سڑک کے کنارے نصب  کیا گیا تھا جسے اس وقت ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اڑا دیا گیا جب پولیس کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی

773859
افغانستان : بم حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں بم حملے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

چاشت شریف کے گورنر فرہاد خادمی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بم کو تحصیل کے مرکز کے قریب سڑک کے کنارے نصب  کیا گیا تھا جسے اس وقت ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اڑا دیا گیا جب پولیس کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔

خادمی کے مطابق حملے میں 4 پولیس اہلکار ہو گئے ہیں اور ان کی زیر استعمال گاڑی بھی تباہ ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں