افغانستان: کابل بینک کے قریب کار بم دھماکہ درجنوں ہلاک و زخمی

افغانستان میں کابل بینک کے قریب کار دھماکے سے 29افراد ہلاک  جبکہ 50سے شدید زخمی ہو گئے جن میں افغان فوج کے جوان بھی شامل ہیں

758014
افغانستان: کابل بینک کے قریب کار بم دھماکہ  درجنوں ہلاک و زخمی

افغانستان میں کابل بینک کے قریب کار دھماکے سے 29افراد ہلاک  جبکہ 50سے شدید زخمی ہو گئے جن میں افغان فوج کے جوان بھی شامل ہیں ۔

خبر کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں کابل بینک کے قریب بارود سے بھری گاڑی میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 29افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد شدید زخمی ہو گئے ۔

دھماکے کے فوری بعد افغان حفاظتی دستوں  نے علاقے کو گھیرے میں لے

آپریشن شروع کر دیا جبکہ امدادی ٹیمیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہی ہیں ۔

بتا یا جا رہا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں افغان فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں ۔



متعللقہ خبریں