کابل: بھارتی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ،متعدد ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں جرمن،امریکی اور بھارتی سفارت خانوں کے قریب ہونے والے بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے

742573
کابل: بھارتی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ،متعدد ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل  میں  ہونے والے بم حملے میںمتعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

 یہ حملہ  جرمن،امریکی  اور بھارتی سفارت خانوں کے قریب کیا گیا ۔

 علاقے کا نام وزیر اکبر خان بتایا گیا ہے  جہاں دھماکے کی شدت سےمتعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

 


ٹیگز: #کابل , #بم , #حملہ

متعللقہ خبریں