افغانستان ،ٹرک کےدریا میں گرنے سے 15 افراد ہلاک

افغانستان میں ٹریفک کے حادثےمیں ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

741089
افغانستان ،ٹرک کےدریا میں  گرنے سے 15 افراد ہلاک

 افغانستان میں ٹریفک کے حادثےمیں ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

  افغانستان کے صوبہ پروان کے ضلع سلانگ میں یہ  حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پک اپ ٹرک جس پر ایک ہی خاندان کے 15 افراد سوار تھے، بے قابو ہو کر دریا میں گر گیا ۔ ٹرک میں سوار 15 افراد موقع پر ہی  ہلاک  ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔زخمیوں  کاہسپتال    میں علاج معالجہ جاری  ہے ۔

متعللقہ خبریں