جاپان میں6٫4 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫4 شدت  کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا البتہ کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

575489
جاپان میں6٫4 شدت کا زلزلہ

 

جاپان  میں 6٫4 شدت  کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ٹوکیو سے 232 کلومیٹر  جنوب  مشرق میں  آنے والے اس زلزلے    سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ حکام کا کہنا ہے   کہ اس زلزلے سے  سونامی  کا خطرہ  پیدا نہیں ہوا  ہے ۔



متعللقہ خبریں