چین میں شدید طوفان کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق طوفان کے باعث پانچ لاکھ کے قریب کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس طوفان کے سبب اب تک سات ارب یوآن کا نقصان ہو چکا ہے جو ایک بلین امریکی ڈالز کے برابر رقم بنتی ہے

529489
چین میں شدید طوفان کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

چین جو ان دونوں شدید  طوفان کی زد میں آیا ہوا ہے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 چینی صوبہ فوجیان میں اس طوفان کے سبب ساڑھے آٹھ ہزار کے قریب گھر تباہ ہوئے جبکہ 13 افراد لاپتہ ہیں۔

چینی کی سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق طوفان کے باعث پانچ لاکھ کے قریب کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس طوفان کے سبب اب تک سات ارب یوآن کا نقصان ہو چکا ہے جو ایک بلین امریکی ڈالز کے برابر رقم بنتی ہے۔

علاقے میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں