امریکی اور شمالی کوریائی حکام کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف

دعوی کیا گیا ہے کہ   امریکی اور شمالی کوریائی   وفود نے  ایک  ماہ قبل  سویڈن میں خفیہ ملاقات کی  تھی

525988
امریکی اور شمالی کوریائی حکام کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف

دعوی کیا گیا ہے کہ   امریکی اور شمالی کوریائی   وفود نے  ایک  ماہ قبل  سویڈن میں خفیہ ملاقات کی  تھی ۔

 یہ خبر سویڈن کے اخبار ڈاگنز انڈسٹری  نے  شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ   یہ ملاقات دارالحکومت اسٹاک ہوم  کے قریب   کی گئی تھی ۔

 شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے بیان میں  واضح کیا تھا کہ  صدر کم جونگ اُن  سمیت دس   اعلی عہدے داروں کے خلاف امریکی پابندیاں  اعلان جنگ کے مترادف ہے  جس کے جواب میں  ہم بھی کاروائی کریں گے۔



متعللقہ خبریں