افغانستان میں داعش کے 29 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں داعش کے 29 دہشت گرد ہلاک

426357
افغانستان میں داعش  کے 29 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے ننگارہار شہر میں داعش کیخلاف فضائی حملوں میں 29 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

ننگارہار گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانائی نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل رات نیٹو قوتوں کی حمایت سے عاچن تحصیل پر چار بار بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔اس بمباری کے دوران تنظیم کے علاقے میں موجود انٹر نیٹ مرکز اور ننگارہار شہر میں نشریات کرنے والے ریڈیو کی عمارت کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے ۔۔

ننگارہار گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانائی نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل رات نیٹو قوتوں کی حمایت سے عاچن تحصیل پر چار بار بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔اس بمباری کے دوران تنظیم کے علاقے میں موجود انٹر نیٹ مرکز اور ننگارہار شہر میں نشریات کرنے والے ریڈیو کی عمارت کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں