افغانستان: داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپیں

افغانستان کے شہر زبول میں داعش کے ایک خود کش حملہ آور کے حملے میں طالبان کے دو سرغنہ مارے گئے

414518
افغانستان: داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپیں

افغانستان کے شہر زبول میں داعش کے ایک خود کش حملہ آور کے حملے میں طالبان کے دو سرغنہ مارے گئے۔
تاہم اس واقعے کی تصدیق طالبان نے تاحال نہیں کی ہے۔
اس دوران زبول کے دیہی علاقوں میں داعش کے دہشت گردوں نے طالبا ن کے نئے لیڈر ملا اختر محمد منصور کے بجائے محمد رسول کو اپنا قائد قبول کیا ہے۔
اس کے علاوہ ، مغربی افغان شہر ننگر ہار میں ملا اختر محمود کے دستوں کے خلاف داعش کے شدت پسند جھڑپوں میں مصروف ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں