افغانستان میں بم حملے سے پولیس افسر ہلاک
سڑک کنارے نصب بم حال ہی میں علاقے کے پولیس افسر کے فرائض سنبھالنے والے عبدالروف کی سرکاری گاڑی کے گزر کے وقت دھماکے سے اڑا دیا گیا
388550
افغان صوبے بیلح سے منسلک دولت آباد تحصیل کے پولیس افسر عبدالروف اخغر ایک بم حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
سڑک کنارے نصب بم حال ہی میں علاقے کے پولیس افسر کے فرائض سنبھالنے والے عبدالروف کی سرکاری گاڑی کے گزر کے وقت دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
اس حملے کے بارے میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے تو اس کی ذمہ داری تا حال کسی نے مول نہیں لی۔
متعللقہ خبریں
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا
ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق
5 کی شدت کا زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 24 منٹ پر رونما ہوا