کابل کے ہوائی اڈے پر خود کش حملہ
یہ خوش کش کار بم حملہ ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پر واقع پہلے پولیس کنٹرول مقام پر کیا گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خود کش حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
حملے سے ایک سینکڑوں لوگ زخمی بھی ہوئے جن میں سے زیادہ تر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
یہ خوش کش کار بم حملہ ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پر واقع پہلے پولیس کنٹرول مقام پر کیا گیا۔
ملک کے شمالی علاقے قندز میں گزشتہ روز ایک دوسرے حملے میں 21 شہری لقمہ اجل بن گئے تھے۔
اس حملے کی ذمہ دار ی دہشت گرد تنظیم طالبان نے قبول کر لی تھی۔
دارالحکومت کابل میں ہفتے بھر کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک شد گان کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73dd/fc82/8d52/66729c98d60ed.jpeg?time=1718830800)
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا
![ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/98d4/e940/663b/66727454865f5.jpg?time=1718830800)
ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق
5 کی شدت کا زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 24 منٹ پر رونما ہوا