برمی مسلمانوں کی مدد کرنا ایک مقدس فریضہ ہے: حکومت گیمبیا

حکومت گیمبیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ برمی مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کو ایک مقدس فریضہ مانتی ہے

284241
برمی مسلمانوں کی مدد کرنا ایک مقدس فریضہ ہے: حکومت گیمبیا

حکومت گیمبیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ برمی مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کو ایک مقدس فریضہ مانتی ہے ۔
حکومت گیمبیا نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان مظلوم افراد کی مدد کے لیے بیڑہ اٹھائیں ۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بھی کہا ہے کہ اُن کا ملک برمی مسلمانوں کی مدد کےلیے تیار ہے جنہیں دنیا کے مختلف علاقوں میں آباد کروانے کے بارے میں بھی غور کیا جا رہا ہے۔
ہارف نے کہا کہ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کا ادارہ کافی اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں