ہانگ کانگ: مظاہرے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ہانگ کانگ کے علاقے مونگ کوک میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان مد بھیڑ ہوئی جس کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا
ہانگ کانگ کے علاقے مونگ کوک میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان مد بھیڑ ہوئی۔
اس واقعے میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ۔
پولیس نے عدالتی فیصلے کی بنا پر راستوں میں کھڑی رکاوٹیں دور کرنا شروع کر دیں جس پر فی الوقت تو کچھ نہیں ہوا لیکن تھوڑی دیر بعد ہی چند مظاہرین نے پولیس کے خلاف زور آزمائی شروع کر دی ۔
اس واقعے میں پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لےلیا۔
حکومتِ چین نے اعلان کیا تھا کہ سن 2017 میں ہانگ کانگ کی مقامی حکومت کے انتخاب کےلیے عوام کو لیڈر چننے کی اجازت ہوگی لیکن اس کی حتمی منظوری کےلیے ہم سے رجوع کرنا پڑے گا۔
متعللقہ خبریں
![وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73dd/fc82/8d52/66729c98d60ed.jpeg?time=1718823495)
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا
![ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/98d4/e940/663b/66727454865f5.jpg?time=1718823495)
ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق
5 کی شدت کا زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 24 منٹ پر رونما ہوا