چین میں چالیس سال کا شدید ترین طوفان
طوفان نے 17 لوگوں کی جانیں لے لیں اور لاکھوں کو گھر بدر کر دیا
65956
![چین میں چالیس سال کا شدید ترین طوفان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/10-11/Files/UploadedImages/6919734rammasuntayfunu.jpg?time=1718877350)
رام ماسون سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کی سطح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
جنوبی چین کو اپنے زیر ِ اثر لینے والے رام ماسون سائیکلون کی بنا پر ہلاک شد گان کی تعداد 17 تک جا پہنچی ہے۔
چین میں حالیہ چالیس برسوں کے شدید ترین طوفان نے صوبہ گوانگ دونگ ، خود مختار علاقے گوانگ شی اور صوبہ حائنان میں 55 لاکھ انسانوں کو متاثر کیا ہے۔
رام ماسون طوفان سے براہ راست 26 ارب 550 ملین یوآن کا نقصان پہنچا ہے۔
اس دوران 37 ہزار مکانات منہدم ہو گئے ہیں تو 5 لاکھ ہیکڑ کے قریب زرعی اراضی تباہ ہوئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73dd/fc82/8d52/66729c98d60ed.jpeg?time=1718877350)
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا دورہ چین ایک سنگ میل ہے، چین
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین دونوں ممالک میں خوشحالی لانے کا وسیلہ ثابت ہو گا
![ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/98d4/e940/663b/66727454865f5.jpg?time=1718877350)
ایران، صوبہ رضوی خراسان میں زلزلے سے 4 افراد جان بحق
5 کی شدت کا زلزلہ کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 24 منٹ پر رونما ہوا