ہالینڈ میں دوبارہ قرآن کی بے حرمتی، اجازت ملنے پر بلدیہ اور پولیس کا شکریہ

ہالینڈ میں نسل پرست اور اسلام مخالف  محب وطن یورپی تحریک  پیگیڈا کےلیڈر ایڈوین واگینس ویلڈ نے اوٹریخٹ میں ایک مظاہرے کے دوران قرآن کی بے حرمتی کی اوراجازت دینے پر  اوٹریخٹ بلدیہ کے ناظم  اور پولیس کا شکریہ ادا کیا

1945527
ہالینڈ میں دوبارہ قرآن کی بے حرمتی، اجازت ملنے پر بلدیہ اور پولیس کا شکریہ

 ہالینڈ میں نسل پرست اور اسلام مخالف  محب وطن یورپی تحریک  پیگیڈا کےلیڈر ایڈوین واگینس ویلڈ نے اوٹریخٹ میں ایک مظاہرے کے دوران قرآن کی بے حرمتی کی ۔

 واگینس ویلڈ نے قرآن کریم پر پیر رکھتے ہوئے اسے پھاڑ دیا جس کے مناظر سوشل میڈیا پر بھی جاری کیے گئے ہیں۔

 اپنی ویڈیو میں  واگینس ویلڈ نے  کہا ہے کہ مجھے اس  مظاہرے کی اجازت دینے پر  اوٹریخٹ بلدیہ کے ناظم  اور پولیس کا مشکور ہوں۔

 ویگینس ویلڈ نے  گزشتہ ماہ  بھی دی ہیگ میں ہالینڈ کی عبوری پارلیمان کے سامنے پولیس کی نگرانی میں قرآن کی بے حرمتی کی تھی جس پر شہر میں بسے سینکڑوں مسلمانوں نے احتجاج کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں