فوربس:دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں ترک کاروباری خاتون بھی شامل
دنیا کے نامور جریدے فوربس کی طرف سے اس سال مرتب کردہ دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں ترک کاروباری شخصیت گولیر سبانجی کا نام بھی شامل ہے
1916074

ترکیہ کی مشہور سبانجی ہولڈنگ کی سی ای او گولیر سبانجی کو دنیا کی 100مضبوط خواتین میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔
دنیا کے نامور جریدے فوربس کی طرف سے اس سال مرتب کردہ دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں ترک کاروباری شخصیت گولیر سبانجی کا نام بھی شامل ہے۔
اس فہرست میں پہلے نمبر پر یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین ،دوسری پر یورپی مرکزی بینک کی گورنر کرسٹین لاگارڈ اور تیسری شخصیت امریکی نائب صدر کملا ہیرس ہیں۔
متعللقہ خبریں

ترکیہ کے سیاحتی مرکز کپادوکیہ میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ درجے پر پہنچ گئی
کپادوکیہ نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں ایک لاکھ 74 ہزار 222 سیاحوں کی میزبانی کی