پاکستان :موہن جو دڑو کی تاریخی دیواروں کو کچھ حصہ منہدم ہوگیا

پاکستان میں مون سون بارشوں ک باعث  عالمی ثقافتی ورثے میں شامل موہن جو دڑو میں موجود  ساڑھے چار ہزار سال پرانی دیواروں کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے

1876882
پاکستان :موہن جو دڑو کی تاریخی دیواروں کو کچھ حصہ منہدم ہوگیا

پاکستان میں مون سون بارشوں کے باعث  عالمی ثقافتی ورثے میں شامل موہن جو دڑو میں موجود  ساڑھے چار ہزار سال پرانی دیواروں کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے۔

 صوبہ سندھ کے جنوب میں  دریائے سندھ کے قریب واقع موہن جو دڑو 5 ہزار سالہ پرانا تاریخی مقام ہے  ۔

  بتایا گیا ہے کہ  بارشوں کی وجہ سے اس علاقے میں موجود دیواروں کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے جس کی دوبار تعمیر کے لیے ماہرین آثار قدیمہ نے آغاز کر دیا ہے۔

موہن جو دڑو کے یہ تاریخی آثار سن 1922 میں دریافت کیے گئے تھے جو کہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے میں بھی شامل ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں