جرمن فوٹو گرافر کی آنکھ سے استنبول کی ڈولفن مچھلیاں

جرمن فوٹو گرافر نے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا

1807373
جرمن فوٹو گرافر کی آنکھ سے استنبول کی ڈولفن مچھلیاں

جرمن فوٹو گرافر نے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

جرمنی کے شوقیہ فوٹوگرافر جوہانس موتھس گذشتہ 2 سالوں سے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کے ویڈیو مناظر جمع کر رہے ہیں۔

ان کی سوشل میڈیا سے شئیر کی گئی ڈولفن ویڈیو سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں