ملائیشیا کے سابق فرماں روا سلطان احمد شاہ انتقال کر گئے

ملائیشیا کے  شاہ سلطان عبداللہ کے والد اور ملک کے 7 ویں تاجدار  سلطان احمد شاہ 88 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے

1205755
ملائیشیا کے سابق فرماں روا سلطان احمد شاہ انتقال کر گئے

ملائیشیا کے  شاہ سلطان عبداللہ کے والد اور ملک کے 7 ویں تاجدار  سلطان احمد شاہ 88 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔

 پاہانگ صوبے کے  لیڈر وان روسدی اسماعیل نے  اس   بات  کی تصدیق کی اور بتایا کہ   وہ سلطان احمد شاہ  آج صبح زیر علاج اسپتال میں  وفات پا گئے۔

احمد شاہ سن 1930 میں صوبہ پاہانگ  میں پیدا ہوئے جنہیں  سن 1974 میں ان کے والد  سلطان ابو بکر   کے بعد تخت نشین کیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں