غزہ: فلسطینی جوڑے کی ترک صدر سے والہانہ محبت،نومولود بیٹےکانام " رجب ایردوان" رکھ دیا

غزہ  کے ایک فلسطینی جوڑے نے اپنے نو مولود بیٹے کا نام ترک صدر سے والہانہ عقیدت اور فلسطینی عوام سے  بے لوث حمایت کی بنا پر"رجب ایردوان"  رکھ دیا

1004478
غزہ: فلسطینی جوڑے کی ترک صدر سے والہانہ محبت،نومولود بیٹےکانام " رجب ایردوان" رکھ دیا

 غزہ  کے ایک فلسطینی جوڑے نے اپنے نو مولود بیٹے کا نام  رجب ایردوان  رکھ دیا ۔

 جنوبی غزہ کے رہائشی  عطا زراب   نے بتایا ہے کہ  انہوں نے   یہ نام ترک صدر سے والہانہ عقیدت   اور فلسطینی عوام     سے  بے لوث حمایت کی بنا پر رکھا ہے۔

 زراب نے بتایا کہ  مقبوضہ فلسطین  پر  اسرائیلی مظالم   کے خلاف دیگر مسلم لیڈروں  کے  مقابلے میں  صرف ایردوان    ہی وہ واحد  لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ فلسطین  کے حق میں  آواز بلند رکھی ہے۔



متعللقہ خبریں