بلا جھجک ترکی کی سیر کو آئیں، غیر ملکی سیاحوں کی عالمی سیاحوں سے اپیل

قدرتی مناظر، ثقافتی سرمائے  اور عالمی شہرت یافتہ  1606 میٹر  طویل التن کم بیچ کے ساتھ توجہ مرکز دیدم    ہر برس لاکھوں کی تعداد میں مقامی و غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے

998033
بلا جھجک ترکی کی سیر کو آئیں، غیر ملکی سیاحوں کی عالمی سیاحوں سے اپیل

بحیرہ ایجین کےشہرہ آفق سیاجتی مرکز آئدن کی تحصیل دیدم میں چھٹیاں منانے والے غیر ملکی سیاحوں نے  ترکی کے قدرتی رعنائیوں اور انسانی خوبیوں  کے حامل ایک ملک ہونے کا کہتے ہوئے عالمی سیاحوں  سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا جھجک ترکی کی سیر کو آئیں۔

 قدرتی مناظر، ثقافتی سرمائے  اور عالمی شہرت یافتہ  1606 میٹر  طویل التن کم بیچ کے ساتھ توجہ مرکز دیدم    ہر برس لاکھوں کی تعداد میں مقامی و غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے۔

برطانوی  سیاحوں  کے علاقے میں مکانات خریدتے ہوئے آباد ہونے کی بنا پر اسے 'چھوٹا انگلستان '  بھی کہا جاتا ہے  میں سیزن کے اختتام پر بھی ایک روزہ  سیر کے لیے  ہزاروں سیاح آتے رہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں