بنکاک:61 سالہ برطانوی سیاح کا دل تھائی دوشیزہ کی حد درجے بے باکی برداشت نہ کرسکا اور؟

ایک برطانوی سیاح تھائی لینڈ کی سیر کو گیا جہاں اس نے نوجوان لڑکی کو ایسا شرمناک کام کرتے دیکھ لیا کہ اسے دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا مزید جاننے کے لیے خبر پڑھئے

958199
بنکاک:61 سالہ برطانوی سیاح کا دل تھائی دوشیزہ کی حد درجے بے باکی برداشت نہ کرسکا اور؟

ایک برطانوی سیاح تھائی لینڈ کی سیر کو گیا جہاں اس نے نوجوان لڑکی کو ایسا شرمناک کام کرتے دیکھ لیا کہ اسے دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔

خبر کے مطابق 61سالہ جیمز ڈاؤننگ نامی یہ شخص بنکاک کے ایک کلب میں چلا گیا جہاں لڑکیاں برہنہ رقص کرتی ہیں جب اس نے لڑکی کواس حالت میں  رقص  کرتے ہوئے دیکھا تو  وہ برداشت نہ کر پایا اور  دل کے خطرناک دورہ پڑنے پر وفات پا  گیا ۔

رقاصہ نے پولیس کو بتایا کہ یہ شخص پہلی قطار میں سٹیج کے سامنے بیٹھا ہوا تھا۔ اس کے پاس فوم بٹان تھا جسے اچانک اس نے ہوا میں لہرایا اور ساتھ ہی زمین پر گر گیا۔

 پہلے تو ہم نے سمجھا کہ شاید اس نے زیادہ شراب پی رکھی ہے لیکن جب عملے نے دیکھا کہ وہ گر کر دوبارہ اٹھنے کی کوشش بھی نہیں کر سکا تو انہوں نے طبی عملے  کو بلالیا جنہوں نے آ کر اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

 بعد ازاں  پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق ہو گئی ہے کہ اس کی موت دل کے دورے کی وجہ  سے ہوئی۔



متعللقہ خبریں