کلہاڑی اور ہتھوڑے سے بال کٹوانا ہمت کا کام ہے: یقین نہیں تو ویڈیو دیکھئے

اب بال کاٹنے کے لیے قینچی کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ایک حجام صاحب نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کلہاڑے اور ہتھوڑے سے بھی بال کاٹے جا سکتے ہیں

853356
کلہاڑی اور ہتھوڑے سے بال کٹوانا ہمت کا کام ہے: یقین نہیں تو ویڈیو دیکھئے

اب بال کاٹنے کے لیے قینچی کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ کلہاڑے اور ہتھوڑے سے بھی بال کاٹے جا سکتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایک ایسے حجام سے ملوانے جا رہے ہیں جو زلف تراشی کے کام میں انفرادیت رکھتا ہے اور بال کسی قینچی یا آگ سے کاٹنے کی بجائے ہتھوڑے یا کلہاڑے سے تراشتا ہے۔

جہاں تک بال تراشنے کا تعلق ہے تو اس میں حجام کو اپنے فن میں مہارت ہوتی ہے  اور بال کٹوانے والا آسانی سے اپنے بال کٹواتا ہے لیکن اب گاہک کو بھی بڑے دل کا ہونا لازمی ہے کیونکہ یہاں اس کے بال قینچی سے نہیں بلکہ ہتھوڑے یا کلہاڑے سے تراشے جاتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں