صومالی طالب علموں کی جانب سے صدر ایردوان کو تہنیتی ویڈیو پیغام

یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ صومالی  طالب  علموں نے عید قربان کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار دو منٹ کے دورانیہ کی ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ کیا ہے

798863
صومالی طالب علموں کی جانب سے صدر ایردوان کو تہنیتی ویڈیو پیغام

صومالیہ میں قائم ترک جامع  میں زیر تعلیم طلبا و طالبات نے صدر   رجب طیب ایردوان کو عید قربان کی مبارکباد ایک ویڈیو  پیغام کے ذریعے دی  ہے۔

ہیلتھ سائنسز ترک یونیورسٹی صومالیہ موغا دیشو  رجب طیب ایردوان   ہیلتھ سروسز ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے طالب علموں نےخصوصی طور پر ایک ویڈیو کلپ تیار  کرتے ہوئے ترک صدر کو بھیجی ہے۔

یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ صومالی  طالب  علموں نے عید قربان کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار دو منٹ کے دورانیہ کی ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں