چینی صدر کو دکھانے پر مشہور کارٹون فلم سینسر کی نذر ہو گئی

فنانشل ٹائمز اخبار کے مطابق ، چینی صدر  شی  جن پنگ  کو  WİNNİE THE POOH نامی کارٹون فلم   کے ایک کردار میں    مشابہہ دکھانے  پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا اور اسے سینسر کر دیا گیا

774248
چینی صدر کو دکھانے پر مشہور کارٹون فلم سینسر کی نذر ہو گئی

کارٹون فلم کے مشہور کردار winnie the pooh کے بعض مناظر  کو چینی حکومت نے سینسر کر دیا ۔

 فنانشل ٹائمز اخبار کے مطابق ، چینی صدر  شی  جن پنگ  کو  WİNNİE THE POOH نامی کارٹون فلم   کے ایک کردار میں    مشابہہ دکھانے  پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ۔

 چینی  سوشل  ویب سائٹ  سینا ویبو پر  ایک ریچھ کے کردار کو  چینی کا صدر کا نام دینے پر  اسے سینسر  کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں