روس میں ترک میلے کا اہتمام

ایک   علاقوں کی اقدار  کو   دیکھا جا سکے گا۔ ترکی اور روس کے  باہمی تعلقات کے فروغ   اور ترک ثقافت کو متعارف کرانے  میں معاونت فراہم کرنے کا  مقصد  ہونے والا  یہ میلہ 18 جون بروز اتوار تک  جاری رہے گا۔

754246
روس میں ترک میلے کا اہتمام

روسی  دارالحکومت ماسکو  کے   کراسنیا   پرنسیا پارک میں   تین روز ترک میلے کاآغاز ہو گیا ہے۔

وزارت ثقافت و سیاحت کی کوششوں سے  ترکی کے  روس میں  سفارتخانے اور ماسکو  شہرہ انتظامیہ کے تعاون سے   منعقد ہ میلے  میں  عوام کو ترک   ثقافت، تاریخ، لسان اور  روسم و رواج  سے روشناس کرایا جائیگا۔

ترک اور روسی فنکاروں کے  ایک ہی اسٹیج   پر اپنے  اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے اس میلے میں ادب  کی محفلیں لگائی جائینگی تو  اس کے ساتھ  ساتھ ترک  کھانوں اور فنون   دستکاری سے محظوظ ہوں گے۔

میلے میں  ترکی کی شہروں میں   استنبول۔ انطالیہ، معلا،ازمیر ،   نیوشہر، ادانہ اور مرسن   اور کئی ایک   علاقوں کی اقدار  کو   دیکھا جا سکے گا۔

ترکی اور روس کے  باہمی تعلقات کے فروغ   اور ترک ثقافت کو متعارف کرانے  میں معاونت فراہم کرنے کا  مقصد  ہونے والا  یہ میلہ 18 جون بروز اتوار تک  جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں