تعطیلات کے لئے ترکی کو ترجیح نہ کرنے والے ایجئین کی خوبصورتی سے محروم رہیں گے

لیکیا ہائیکنگ ٹریک، تاریخی کھایا کھوئے، پنارا انٹیک سٹی، آرگانک چیزوں کے بازار، پیرا گلائیڈنگ، سائیکل پر پہاڑوں کی سیر،واٹر سکی اور ونٹر اسپورٹس ترکی کے جنوب مغربی علاقوں کی رنگینی اور دلکشی میں اضافہ کرنے والی چیزیں

734165
تعطیلات کے لئے ترکی کو ترجیح نہ کرنے والے ایجئین کی خوبصورتی سے محروم رہیں گے
babadağ yamaç paraşütü (5).jpg
organik ürünler pazarı.jpg
Pınara antik kenti.jpg
tarihi Kayaköy.jpg

برطانوی روزنامے انڈی پینڈنٹ نے برطانیہ سے رواں سال کی تعطیلات ترکی میں گزارنے کی اپیل کی ہے۔

سیاحتی کالم نگار ایما تھامسن نے "ترکی کے جنوب مغربی علاقوں کی سیر کیوں ضرور کرنا چاہئے"  کے عنوان سے رقم کردہ  کالم میں فتحئیے اور اس کے ارد گرد کے علاقے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

کالم نگار نے یہاں قابل دید مقامات  اور دلچسپ سرگرمیوں کو اس طرح بیان کیا ہے۔

لیکیا  ہائیکنگ ٹریک، تاریخی کھایا کھوئے، پنارا انٹیک سٹی، آرگانک چیزوں کے بازار، پیرا گلائیڈنگ، سائیکل پر پہاڑوں کی سیر،واٹر سکی اور  ونٹر اسپورٹس ان علاقوں کی رنگینی اور دلکشی میں اضافہ کرنے والی چیزیں ہیں۔

کالم میں تعطیلات کے لئے ترکی کو ترجیح نہ کرنے والوں کے ایجئین کی خوبصورتی سے محروم رہنے پر زور دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں