فرانس میں 70 واں کینز فلم فیسٹیول سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ آج شام شروع ہو رہا ہے

فیسٹیول کی افتتاحی فلم کے طور پر  فرانسیسی اداکارہ مارئین کوٹیلارڈ  کے مرکزی کردار کے ساتھ ہدایتکار آرناوڈ ڈیسپلیچن کی " اسماعیل کے بھوت " نامی فلم نمائش کی جائے گی

734434
فرانس میں 70 واں کینز فلم فیسٹیول سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ آج شام شروع ہو رہا ہے

فرانس میں 70 واں کینز فلم فیسٹیول سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ آج شام شروع ہو رہا ہے۔

فیسٹیول کی افتتاحی فلم کے طور پر  فرانسیسی اداکارہ مارئین کوٹیلارڈ  کے مرکزی کردار کے ساتھ ہدایتکار آرناوڈ ڈیسپلیچن کی " اسماعیل کے بھوت " نامی فلم نمائش کی جائے گی۔

فیسٹیول کی جیوری میں ہسپانوی  ہدایتکار پیدرو آلمادروار، جرمن ہدایتکارمارین ایڈے، امریکی اداکارہ  اور پروڈیوسر جیسیکا چیسٹن، چینی اداکارہ اور پروڈیوسر فان بنگ بنگ فرانسیسی اداکارہ اور سنیارسٹ ایگنس جاو، جنوبی کوریا کے ہدایتکار پارک چان ووک، امریکی اداکار، پروڈیوسر اور موسیقار وِل سمتھ، اطالوی ہدایتکار پاولو سورینٹینو شامل ہیں۔


ٹیگز: #فیسٹیول

متعللقہ خبریں