موت کاوقت معین ہے۔انڈونیشیا کے قاری تلاوت کرتےہوئے وفات پا گئے: ویڈیو دیکھئے
انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان گزشتہ پیر کے روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئےخالق حقیقی سے جا ملے
![موت کاوقت معین ہے۔انڈونیشیا کے قاری تلاوت کرتےہوئے وفات پا گئے: ویڈیو دیکھئے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a312/b44f/a059/56ed4e2c1b0d8.jpg?time=1719176097)
انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان گزشتہ پیر کے روز ایک سرکاری تقریب میں تلاوت قرآن پاک کے دوران سورہ ملک کی تلاوت کرتے ہوئےخالق حقیقی سے جا ملے۔
خبر کے مطابق الشیخ جعفر عبدالرحمان کی آخری تلاوت کلام پاک کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں وہ تلاوت کے قرآن پاک کےدوران اچانک دم توڑ دیتے ہیں۔
تقریب میں انڈونیشیا کے وزیر برائےمذہبی اموربھی موجود تھے۔
الشیخ جعفر نے سورہ ملک کی تلاوت شروع کی کہ اچانک ان کی آواز میں ارتعاش پیدا ہوا اور وہ لڑکھڑانے لگے۔
اس موقع موجود افراد نے انہیں گرنے سے بچا تو لیا مگر وہ خود قرآن پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیارے ہوگئے۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719176097)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1719176097)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے