"15جولائی مزاحمت۔16اپریل فوقیت" نامی ویڈیو کلپ،صدرایردوان کی شعرگوئی

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر  عوامی ریفرنڈم برائے صدارتی نظام   کے تحت  ایک  منفرد ویڈیو  کلپ لگایا ہے جس میں انہوں نےترک قومی ترانےکے خالق مہمت عاکف ارسوئے  کے" اتحاد" نامی  شعر کا حوالہ دیا

710934
"15جولائی مزاحمت۔16اپریل فوقیت" نامی ویڈیو کلپ،صدرایردوان کی شعرگوئی

صدر رجب طیب ایردوان  نے  اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر  عوامی ریفرنڈم برائے صدارتی نظام   کے تحت  ایک  منفرد ویڈیو  کلپ لگایا ہے ۔

 اس ویڈیو کلپ کا عنوان" 15 جولائی  مزاحمت ۔16 اپریل  فوقیت " رکھا گیا  جس میں صدر ایردوان نے   ترک قومی ترانےکے خالق مہمت عاکف ارسوئے  کے" اتحاد" نامی  شعر کا حوالہ دیا گیا ۔

 اس ویڈیو   کے پس منظر میں  صلوۃ  و سلام کی صدائیں  بلند ہوتی سنائی دیتی ہیں جس کے بعد صدر ایردوان اپنی بھاری بھرکم آواز میں  اتحاد نامی  شعر   گو ہوتے ہیں جن کی آواز سنتے ہیں عوام  کا جم غفیر  ترک پرچم تلے جمع ہوتا دکھائی دیتا ہے۔



متعللقہ خبریں