ترک ہوٹل مالکان کی رپورٹ:یوکرینی سیاحوں کی اولین ترجیح "ترکی"

ترک ہوٹل مالکان  کی انجمن کی رپورٹ کے مطابق ،  15 الاکھ یوکرینی سیاح دنیا کی سیر کو جاتے ہیں جن  کی 75 فیصد تعداد  ترکی  کو ترجیح دیتی ہے

710273
ترک ہوٹل مالکان کی رپورٹ:یوکرینی سیاحوں کی اولین ترجیح "ترکی"

 یوکرینی سیاحوں کی اکثریت  ترکی کو ترجیح دیتی ہے ۔

 ترک ہوٹل مالکان  کی انجمن    کی رپورٹ کے مطابق ،  15 الاکھ یوکرینی سیاح دنیا کی سیر کو جاتے ہیں جن  کی 75 فیصد تعداد  ترکی  کو ترجیح دیتی ہے۔

 رپورٹ کی رو سے  گزشتہ سال    یوکرینی سیاحوں کی ترکی آمد  ایک ریکارڈ تھی جس میں سال رواں کے دوران بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔

 یاد رہے کہ  یوکرینی سیاحوں  کی تعداد   گزشتہ سال 10 ملین  ریکارڈ کی گئی تھی  ۔



متعللقہ خبریں