یکم رجب کا آغاز،مساجد میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا

ترکی میں  کل یکم رجب کا آغاز ہوگا جس کے لیے محکمہ مذہبی اوقاف نے مساجد میں خصوصی تقریبات کا انتظام کیا ہے

701667
یکم رجب کا آغاز،مساجد میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا

 ترکی میں  کل  شب معراج   انتہائی  عقیدت  و احترام  سے منائی جائے گی ۔

 یہ مقدس رات  ایام مقدسہ   کے آغاز کا پتہ دیتی ہے  جس   میں تمام  الہی رحمتوں  اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔

اس سلسلے میں  محکمہ مذہبی  اوقاف  نے  عالم  اسلام کو اس   خصوصی شب کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے اور دعا  کی ہے کہ  یہ  رات مسلم امہ سمیت تمام عالم اقوام کےلیے   امن و  آشتی  اور  خوشحالی و ترقی  کا وسیلہ بنے۔

 



متعللقہ خبریں