انقرہ بین الاقوامی فلمی میلہ
یہ میلہ 20 تا 30 اپریل جاری رہے گا جس میں عالمی فلمی میلوں کے لیے نامزد فلموں کو جگہ دی جائیگی
694153
![انقرہ بین الاقوامی فلمی میلہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ea72/050a/8cc9/58ccd4766e06d.jpg?time=1719242494)
وزارت ثقافت و سیاحت کے تعاون سے منعقدہ 28 ویں انقرہ بین الاقوامی فلمی میلے میں عالمی سینما سے منتخب فلموں کو شائقین کے لیے پیش کیا جائیگا۔
یہ میلہ 20 تا 30 اپریل جاری رہے گا جس میں عالمی فلمی میلوں کے لیے نامزد فلموں کو جگہ دی جائیگی۔
میلے میں شامل چند فلموں کے نام کچھ یوں ہیں:
"On Body and Soul", "A Fantastic Woman ", "Living Is Easy with Eyes Closed", "The Executioner" ,"Distant Voices", "Still Lives", "On of Time and the City", "A Quiet Passion", "The Long Day Closes", "Sunset Song", "Terence Davies Trilogy".
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719242494)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں