ترکی کے اسکولوں میں اب اردو بھی پڑھائی جائے گی : وزارت تعلیم
ترکی کے اسکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل ہونگی جس میں اردو بھی موجود ہے
677371
![ترکی کے اسکولوں میں اب اردو بھی پڑھائی جائے گی : وزارت تعلیم](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1b53/1b60/add2/57dea851e14fa.jpg?time=1718816880)
ترکی کے اسکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل ہونگی ۔
وزارت تعلیم نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کی رو سے اسکولوں میں اب فارسی کوریائی اور اردو زبانوں کو بھی پڑھایا جا سکے گا۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1718816880)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1718816880)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے