عالمی میوزک فیسٹیول انقرہ میں

عالم موسیقی   کی مشہور ہستیاں  "انقرہ ورلڈ میوزک  فیسٹیول "میں  شرکت کریں گی  جو کہ 5 تا 10 مارچ کے درمیان  منعقد ہوگا

672125
عالمی میوزک فیسٹیول انقرہ میں
ankara3.jpg
ankara1.jpg

  عالم موسیقی   کی مشہور ہستیاں  "انقرہ ورلڈ میوزک  فیسٹیول "میں  شرکت کریں گی  جو کہ 5 تا 10 مارچ کے درمیان  منعقد ہوگا۔

  یہ فیسٹیول وزارت تعلیم کے   شوری ہال میں  ہوگا جس میں  پرتگال، اٹلی،الجزائر،تیونس،اسپین،یمن  اور اسرائیلی فنکار  شامل ہے ۔



متعللقہ خبریں