عالمی ماڈلز سے با معنی ویڈیو کلپ

اس  ویڈیو میں   ہسپانوی   کارلوس مارٹن، روسی داریہ پرشینا  اور الینا سیمروحینا ، امریکی نکول میئر  اور ڈچ   مشل  ویگ مین  کے پیغامات شامل  ہیں

652967
عالمی ماڈلز سے با معنی ویڈیو کلپ
3623dc347e57b0301b3577e994295c4f.jpg

ترکی میں ماڈلنگ کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ماڈلز  نے ایک  مثالی اور  جذباتی برتاؤ کامظاہرہ کیا ہے۔

غیر ملکی ماڈلز نے      پیش آنے والے   دہشت گردی کے واقعات  کے بعد    یکجا ہوتے ہوئے  ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

انہوں نے   "وئی  لو ٹرکی،     ڈریے مت  یہاں آئیے،   یہاں  پر    زندگی بڑی خوشگوار ہے،  ہم   گلی کوچوں میں گھوم رہے ہیں  اور تحفظ   میں  ہیں۔" الفاظ پر مبنی    ویڈیو کلپ   تیار کرتے ہوئے  اسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس  سے     نشر کیا ہے۔

قلیل مدت میں   لوگوں نے اس کلپ میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

اس  ویڈیو میں   ہسپانوی   کارلوس مارٹن، روسی داریہ پرشینا  اور الینا سیمروحینا ، امریکی نکول میئر  اور ڈچ   مشل  ویگ مین  کے پیغامات شامل  ہیں۔

 



متعللقہ خبریں