ترکی کے تاریخی مقامات میں عاطف اسلم کے نغمے کی ویڈیو ریلیز

عاطف اسلم نے کافی عرصے  بعد اپنا گانا ریلیز کیا ہے۔ جس کا میوزک نہایت خوبصورت ہے تو  بیک گراؤنڈ  میں ترکی کے حسین مناظر  نے  اس میں  ایک مختلف روح  پھونکی ہے

646405
ترکی کے تاریخی مقامات میں عاطف اسلم کے نغمے کی ویڈیو ریلیز

یوں تو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی فنکار بولی وڈ سے دور ہوچکے ہیں،  لیکن  اب بھی کچھ فنکار دونوں ملکوں کے درمیان  رابطے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔  جس کی ایک مثال عاطف اسلم اور بولی وڈ اداکارہ یلیانا دی کروز کی ہے۔ جنہوں نے  چند ماہ قبل  ترکی کے تاریخی مقامات  میں   پہلی   دفعہ   نامی  گانے کو فلمایا۔   

 

خیال رہے کہ عاطف اسلم نے کافی عرصے  بعد اپنا گانا ریلیز کیا ہے۔ جس کا میوزک نہایت خوبصورت ہے تو  بیک گراؤنڈ  میں ترکی کے حسین مناظر  نے  اس میں  ایک مختلف روح  پھونکی ہے۔



متعللقہ خبریں