ترکی کو سب سے زیادہ سیاح خطہ یورپ سے آئے ہیں
سیاحوں میں سے 54 فیصد کا تعلق یورپ سے تھا۔ یورپ سے سب سے زیادہ سیاح بالترتیب جرمنی، برطانیہ، بلغاریہ اورہالینڈ سے آئے ہی
![ترکی کو سب سے زیادہ سیاح خطہ یورپ سے آئے ہیں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1b41/87d3/0a0f/57f8b3aa1b3d3.jpg?time=1719013244)
امسال ترکی کی سیرو سیاحت کرنے والے غیر ملکیو ں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق خطہ یورپ سے تھا۔
وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں جرمنی سے لیکر امریکہ تک، جاپان سے لیکر جنوبی کوریا تک اور الجزائر سے لیکر تھائی لینڈ تک کے ایک سو سے زائد ملکوں سے 17 ملین 4 لاکھ سیاح ترکی کی سیر کو آئے ہیں۔
ان سیاحوں میں سے 54 فیصد کا تعلق یورپ سے تھا۔ یورپ سے سب سے زیادہ سیاح بالترتیب جرمنی، برطانیہ، بلغاریہ اورہالینڈ سے آئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719013244)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1719013244)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے