نویں یوریشیا اسلام شوری استنبول میں
ترک محکمہ مذہبی امور کے زیر ِ اہتمام منعقد ہونے والی یوریشیا اسلام شوری کا عنوان" یوریشیا میں دین اسلام ، دینی استحصال کے خلاف اتحاد، تعاون مستقبل کا پیش نظر" ہو گا۔
![نویں یوریشیا اسلام شوری استنبول میں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/effa/a0e2/9bb6/57f8b2703e707.jpg?time=1719068046)
نویں یوریشیا اسلامی شوریٰ 11 تا 14 اکتوبر استنبول میں منعقد کی جائیگی۔
ترک محکمہ مذہبی امور کے زیر ِ اہتمام منعقد ہونے والی یوریشیا اسلام شوری کا عنوان" یوریشیا میں دین اسلام ، دینی استحصال کے خلاف اتحاد، تعاون مستقبل کا پیش نظر" ہو گا۔
اس شوری کا ایک دوسری اہم عنوان " ایک عالمی خطرہ گولن تحریک کے یوریشیا میں اثرات" ہو گا۔
شوری میں آذربائیجان، بیلا روس، بوسنیا، بلغاریہ، ایسٹونیا، جارجیا، کروشیا، قزاقستان، مونٹیگری، کرغزستان ، کریمیا، کوسوو، لتھوانیا، مقدونیہ، منگولیہ، مولڈووا، رومانیہ، روس،سلووینیا، تاجکستان، یوکیرین یونان وغیرہ شرکت کر رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719068046)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1719068046)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے