سلطان عبدالحمید دوئم نمائش کا اہتمام
نمائش میں سلطان عبدالحمید کے ذاتی استعمال میں ہونے والی 225 نوادرات کی نمائش کی جا رہی ہے
سلطان عبدالحمید دوئم کے خان دور کے اثرات پر مبنی نمائش استنبول کے دولما باھچے محل میں شروع ہو گئی ہے۔
نمائش میں سلطان عبدالحمید کے ذاتی استعمال میں ہونے والی 225 نوادرات کی نمائش کی جا رہی ہے۔
نمائشی ہال میں علاوہ ازیں اس دور کو بیان کرنے والی ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی جا رہی ہے۔
اسپیکر اسمبلی اسماعیل قاہرامان کی جانب سے بھی ملاحظہ کی جانے والی اس فلم میں عوام گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
قاہرامان کا کہنا تھا کہ" یہ فلم باعث فخر ہے کیونکہ سلطان عبدالحمید ایک عظیم سرکاری شخصیت اور دانا انسان تھے، میں نے ان کے بارے میں کافی زیادہ پڑھ رکھا ہے۔ یہ دستاویزی نوجوانوں نسل کو ہمارے ماضی سے روشناس کرانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔"
متعللقہ خبریں
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے