اناطولین فائر ڈانس سوسائٹی عمان میں

عمان کے مرکز میں تاریخی جبل القلعہ  پر منعقدہ ڈانس مظاہرے کو 3 ہزار افراد نے دیکھا

573860
اناطولین فائر ڈانس سوسائٹی عمان میں

اناطولین فائر ڈانس سوسائٹی نے اردن کے دارالحکومت عمان میں القلعہ  فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

مصطفیٰ ایردوان  کی ہدایتکاری میں گروپ نے 3 دفعہ اردن میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

عمان کے مرکز میں تاریخی جبل القلعہ  پر منعقدہ ڈانس مظاہرے کو 3 ہزار افراد نے دیکھا۔

اناطولین ڈانس سوسائٹی 21 اکتوبر کو بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں اور 23 اکتوبر کو وارنا میں  اپنے فن کا مظاہرہ کرے گی۔

اس کے علاوہ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگ میں اور جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں بھی ڈانس سوسائٹی شو پیش کرے گی۔



متعللقہ خبریں