استنبول میں انڈونیشین تارکین وطن کی عید ملن
استنبول میں مقیم اڑھائی سو سے زائد انڈونیشیائی شہریوں کے شریک ہونے والی عید ملن کے دوران جانوروں کی قربانیاں دی گئی اور احتیاج مندوں میں گوشت تقسیم کیا گیا
572874
![استنبول میں انڈونیشین تارکین وطن کی عید ملن](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f939/ded5/6b0d/57dfa998b1541.jpeg?time=1719120238)
![endonezya 1 .jpeg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/8425/3b4f/74cc/57dfa9a184c81.jpeg?time=1719120238)
استنبول انڈونیشا انجمن نے عیدالضحیٰ کو استنبول میں منایا۔
استنبول میں مقیم اڑھائی سو سے زائد انڈونیشیائی شہریوں کے شریک ہونے والی عید ملن کے دوران جانوروں کی قربانیاں دی گئی اور احتیاج مندوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔
ملیشیائی شہریوں اور استنبول کے مکینوں کے بھی شریک ہونے والے اس پروگرام میں مہمانوں کو قربانی کے گوشت کا قورمہ پیش کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
![غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e6ba/590e/d2a2/66715dd0cba44.jpg?time=1719120238)
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
![دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/224e/6e33/10a1/667138f40e7a3.jpg?time=1719120238)
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے