ترک ڈرامہ" اندھا پیار" کی یونان میں مقبولیت

ترک ڈرامہ سیریل "اندھا پیار" یونان میں کافی پسند کیا جا رہا ہے جس کی جس کی ہدایت کاری  کے  فرائض  ہلال سرال نے ادا کیے ہیں جن کی اس سے پیشتر  ڈرامہ سیریل "عشق ممنوع "نے بھی کافی دھوم مچائی تھی

529780
ترک ڈرامہ" اندھا پیار"  کی یونان میں مقبولیت

ترک ڈرامہ سیریل "اندھا پیار" یونان میں کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

 ڈرامے میں بُراق اوز چیویت اور نسلی خان عطا گل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں   جس کی ہدایت کاری  کے  فرائض  ہلال سرال نے ادا کیے ہیں جن کی اس سے پیشتر  ڈرامہ سیریل "عشق ممنوع "نے بھی کافی دھوم مچائی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں