انطالیہ ایکسپو میں تائیوانی مصور کی نمائش
قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی ایوارڈز یافتہ اس مصور کے فن پاروں میں شائقین گہری دلچسپی لے رہے ہیں
527768
تائیوانی مصور حسین کو و کی تائیوانی ثقافت اور فطرت کے امتزاج پر مبنی واٹر پینٹگ کی نمائش ایکسپو 2016 انطالیہ میں شروع ہو گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی ایوارڈز یافتہ اس مصور کے فن پاروں میں شائقین گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
یہ نمائش 29 جولائی تک کھلی رہے گی۔
متعللقہ خبریں
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں