جرمنی کی طرف سے ترک صحافی کے لئے ایوارڈ

روزنامہ حریت کے چیف ایڈیٹر سیدات ایر گیون کو ڈوچے ویلے DW کی طرف سے' سال 2016 آزادی اظہار ' ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے

475553
جرمنی کی طرف سے ترک صحافی کے لئے ایوارڈ

جرمنی کی طرف سے ترک صحافی کے لئے ایوارڈ ۔۔۔

ترکی کے روزنامہ حریت کے چیف ایڈیٹر سیدات ایر گیون کو ڈوچے ویلے DW کی طرف سے' سال 2016 آزادی اظہار ' ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔

DW کے چیف ایڈیٹر پیٹر لمبرگ نے موضوع سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ "سیدات اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کا حق رکھتے ہیں"۔

لمبرگ نے کہا کہ DW نے 1962 میں نشریات کا آغاز کیا، 1995 سے ہم انٹر نیٹ سے بھی نشریات دے رہے ہیں اور خود کو ترک عوام کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات میں محسوس کرتے ہیں۔

سیدات ایرگیون ماہِ جون میں بون میں متوقع تقریب میں ایوارڈ وصول کریں گے۔



متعللقہ خبریں