سنگاپور کو یونیسکو تخلیقی ڈیزان پر مبنی شہر کا درجہ

یونیسکو سنگا پور قومی کمیشن کی سیکرٹری جنرل روزا ڈینیل کا کہنا ہے کہ ملکی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اس اعزاز کو حاصل کرنا ہمارے لیے باعث ِ مسرت ہے

407013
سنگاپور کو یونیسکو تخلیقی ڈیزان پر مبنی شہر کا درجہ

سنگاپور کو یونیسکو نے تخلیقی ڈیزان پر مبنی شہر کا درجہ دیا ہے۔
اس طرح سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا ئی مملکتوں کی یونین آسیان کے اندر اس عنوان کو حاصل کرنے والا دوسرا شہر بن گیا ہے۔
یونیسکو سنگا پور قومی کمیشن کی سیکرٹری جنرل روزا ڈینیل کا کہنا ہے کہ ملکی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اس اعزاز کو حاصل کرنا ہمارے لیے باعث ِ مسرت ہے۔
اور سنگا پور بوٹانک باغ کے بعد یونیسکو کی عالمی ورثوں کی فہرست میں اس شہر کو ڈیزائنگ کے شعبے میں شامل کیا جانا سنگاپور کو عالمی میدان میں کسی ثقافتی شہر کی حیثیت دلانے میں بار آور ثابت ہو گا۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں