'خانہ بدوش لڑکی کے موزائیک' کا مائیکرو نمونہ
ڈیڑھ میٹر اصل لمبائی کے اس موزائیک کا چھوٹا نمونہ فنکارہ فُلیا اورُچ اولو کی مہارت سے تقریباً 50 گنا چھوٹا ہو گیا ہے
360244
غازی آنتیپ کے زیگوما موزائیک عجائب گھر کے سب سے قیمتی موزائیک 'خانہ بدوش لڑکی کے موزائیک' کا مائیکرو نمونہ بھی تیار کیا گیا ہے۔
ڈیڑھ میٹر اصل لمبائی کے اس موزائیک کا چھوٹا نمونہ فنکارہ فُلیا اورُچ اولو کی مہارت سے تقریباً 50 گنا چھوٹا ہو گیا ہے۔
اس فن پارے کو محدب عدسے سے نمائش کیا جا رہا ہے اور اسے دیکھنے والے فنکارہ کی مہارت پر محو حیرت ہیں۔
یہ مائیکرو خانہ بدوش لڑکی کا موزائیک غازی آنتپ میں منعقدہ بین الاقوامی موزائیک مقابلے میں اعزازی شاہ پارے کے طور پر شامل ہے۔
متعللقہ خبریں
![دنیا کی معمّر ترین انسان 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cde2/7596/d85d/66e92e583b0aa.jpg?time=1736808828)
دنیا کی معمّر ترین انسان 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
دنیا کی معمّر ترین انسان 'تومیکو اِیتوکا' 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں