ڈرائیور موت کے منہ سے واپس پلٹا

سیلابی ریلا ٹرک کو گھسیٹتا لیتا چلا گیا اور ڈرائیور موت کے منہ سے واپس پلٹا

395669
ڈرائیور موت کے منہ سے واپس پلٹا

ڈرائیور موت کے منہ سے واپس پلٹا۔۔۔
سیلابی ریلا ٹرک کو گھسیٹتا لیتا چلا گیا اور ڈرائیور موت کے منہ سے واپس پلٹا۔
سعودی عرب میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کا سامنا ہوا۔
سیلابی پانی کے موٹر وے کے ایک حصے کو بند کرنے پر گاڑیاں علاقے میں محصور ہو کر رہ گئیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں