ترک مصّور نابینا افراد کو رنگ محسوس کرواتا ہے

ترک مصّور توعریل سیوت کا 'رنگوں کو محسوس کرو' نامی پروجیکٹ کو بین الاقوامی نابینا افراد کے مرکز کی سوٹزر لینڈ کی برانچ میں عجائب گھر کی شکل دی گئی

387773
ترک مصّور نابینا افراد کو رنگ محسوس کرواتا ہے

ترک مصّور توعریل سیوت نابینا افراد کو رنگ محسوس کرواتا ہے۔۔۔
ترک مصّور توعریل سیوت کا 'رنگوں کو محسوس کرو' نامی پروجیکٹ کو بین الاقوامی نابینا افراد کے مرکز کی سوٹزر لینڈ کی برانچ میں عجائب گھر کی شکل دی گئی ہے۔
اس پروجیکٹ میں مصوّر نے رنگوں کو ایک خاص ابھری ہوئی شکل میں استعمال کیا ہے اور نابینا افراد اسے چھو کر ، ان کے بارے میں سُن کر اور ان کی خوشبو سونگھ کر رنگوں کو جان سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ توعریل سیوت جرمنی میں مقیم ہیں اور ان کے کام کی اس وقت تک جرمنی اور سوٹزرلینڈ میں 15 شہروں میں نمائش کیا جا چکا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں