سلمان خان بالی ووڈ کے پرکشش ترین سٹار
بالی ووڈ سٹار سلمان خان پرکشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں ۔
350708
بالی ووڈ سٹار سلمان خان پرکشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں ۔
فارملی ٹرسٹ ریسرچ ایڈوائزری کیطرف سے بھارت کے 16 شہروں میں کروائے گئے سروے کے مطابق سلمان خان کو سب سے زیادہ پرکشش شخصیت قرار دیا گیا ۔ دوسرے نمبر پر لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور تیسرے نمبر پر شاہ رخ خان رہے جبکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فہرست میں کترینہ کیف کو پیچھے چھوڑ دیا،رنبیرکپور،ہیما مالنی اورعامر خان بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
متعللقہ خبریں
غیر ملکی سیاحتی بحری جہازوں کی ترکیہ آمد کا سلسلہ جاری
روڈز پورٹ سے آنے والے 238 میٹر طویل "کرسٹل سمفنی" جہاز پر 445 مسافر اور 492 اہلکار سوار ہیں
دنیا بھر میں عید الضحیٰ بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان کے تمام شہروں سمیت راولپنڈی میں بھی مسلمان کل نماز عید کے لیے یکجا ہوئے